English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

یہ لانگ مارچ نہیں، ایوننگ واک ہے،پرویز رشید

القمر

 لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کے لانگ کو ایوننگ واک کا نام دیدیا۔

پرویز رشید نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان کے لانگ مارچ پر طنز کرتے ہوئے کہاکہ عمرانی لانگ مارچ دوسرے دن ہی ایوننگ واک میں تبدیل ہو چکا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے