ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

ڈالر204 روپے 85 پیسے سے کم ہوکر 204 روپے 56 پیسے کا ہو گیا۔

کراچی :انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں35پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت فروخت 221.75روپے سے بڑھ کر222.10روپے ہو گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں50پیسے اضافے سے ڈالر کی قیمت فروخت 227.25 روپے سے بڑھ کر227.75روپے پر ہو گئی۔

فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدرمیں1روپے کی کمی واقع ہوئی جس سے  یورو کی قیمت فروخت233.30روپے سے کم ہوکر232.30روپے ہو گئی اسی طرح برطانوی پونڈ کی قیمت فروخت بھی3.10روپے کمی کے بعد 269.70روپے سے کم ہوکر266.60روپے رہ گئی ۔ سعودی ریال کی قیمت فروخت63.20روپے اور یو اے ای درہم کی قیمت فروخت65.20روپے رہی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں