English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایف بی آر کا تاجروں کیلئے آسان ٹیکس ریٹرن فارم لانے کا اعلان  

القمر

  اسلام آباد: چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو ایف بی آر نے تاجروں کے لیے آسان ٹیکس ریٹرن فارم لانے کا اعلان کر دیا۔

چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد نے کہا ہے کہ ایک صفحے کے ٹیکس ریٹرن فارم سے فکس ٹیکس کا معاملہ حل ہوجائے گا جبکہ حکومت نے ایف بی آر سے نئے ٹیکسز سے متعلق کوئی مشاورت نہیں کی۔

انہوں نے کہا کہ میرے علم میں منی بجٹ آنے کی کوئی بات نہیں اور اکتوبر تک ایف بی آر نے اپنا ٹیکس ہدف حاصل کر لیا ہے۔

 آئندہ ماہ میں ٹیکس محصولات میں کمی آسکتی ہے۔عاصم احمد نے مزید کہا کہ ٹیکس نیٹ کو انتظامی صلاحیتوں سے پورا کرنے کی .کوشش کریں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے