English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شاہین نے بھارتی مداح کی خواہش پوری کردی

القمر

سڈنی: قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے بھارتی مداح آٹوٹوگراف لینے کی خواہش پوری کردی۔

 

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی مداح کو بھارتی پرچم پر آٹوگراف دیتے تصویر وائرل ہو رہی ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر گزشتہ روز قومی ٹیم کے پریکٹس سیشن کی ہے، جہاں مداح نے شاہین سے بھارتی پرچم پر آٹوگراف پر فرمائش کی جسے فاسٹ بولر نے پورا کردیا۔

دوسری جانب ٹوئٹر صارفین شاہین آفریدی اور سابق کپتان شاہد آفریدی کی تصاویر بھارتی فینز کے ساتھ شیئر کررہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے