English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

‏ارشد شریف پر تشدد کی شہادتیں انتہائی قابل مذمت ہیں، فواد چودھری

القمر

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ ارشد شریف پر تشدد کی شہادتیں انتہائی قابل مذمت ہیں۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ ان معاملات پر متحرک کردار ادا کرے، ایک عمومی ردعمل کافی نہیں ہوگا۔ فواد چودھری کا کہنا تھا کہ عمران خان پر حملہ اور اعظم سواتی پر تشدد کی تحقیق بھی سپریم کورٹ پر لازم ہے۔

پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ ارشد شریف کی شہادت سمیت تینوں معاملات کی مکمل تحقیق لازم ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے