ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چیف جسٹس آف پاکستان کو اپنے منصب کی ذمہ داری نبھانا پڑے گی،اسد عمر

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان کو اپنے منصب کی ذمہ داری نبھانا پڑے گی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوںنے کہا کہ باعث احترام چیف جسٹس صاحب، اعظم سواتی آپ کو دیکھ رہے ہیں، ارشد شریف کے ورثا آپ کو دیکھ رہے ہیں، عمران خان آپ سے سوال کر رہے ہیں، قوم آپ کو دیکھ رہی ہے،آپ کو اپنے منصب کی  ذمہ داری نبھانا پڑے گی یا اعلان کر دیں کے طاقتور کے خلاف آواز اٹھانے والوں کے لئے انصاف کے دروازے بند ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں