English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

عاقب جاویدکا شاہین آفریدی کی انجری کے معاملے پر انکوائری کا مطالبہ

القمر

لاہور:سابق کرکٹر عاقب جاوید نے شاہین آفریدی کی انجری کے معاملے پر انکوائری کا مطالبہ کردیا۔

نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید نے کہا کہ شاہین آفریدی ورلڈکپ سے زیادہ اہم ہے، اس کے معاملے پر انکوائری ہونی چاہیے کیونکہ شاہین آفریدی جیسے بولرز روز روز پیدا نہیں ہوتے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے