English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

چنیوٹ ،لانگ مارچ کے موقع پر تعلیمی اداروں کے اوقات تبدیل

القمر

چنیوٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے موقع پر تعلیمی اداروں کے اوقات تبدیل کردیئے گئے ۔

چنیوٹ کے محکمہ تعلیم کے مطابق لانگ مارچ کے روٹ پر آنے والے تعلیمی اداروں میں اوقات کم کئے گئے ۔ 

حکام کے مطابق لانگ مارچ کے شرکا کی سکیورٹی کے پیش نظر تعلیمی ادارے 11 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ کے تحت چلنے والے نجی اداروں میں مکمل چھٹی کی ہدایات بھی جاری کی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے