English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

دعا بھٹو نے حلیم عادل کے خلاف دائر خلع کا دعوی واپس لے لیا

القمر

کراچی: شہر قائد  کی فیملی کورٹ میں دعا بھٹو نے حلیم عادل کے خلاف دائر خلع کا دعوی واپس لے لیا جس کے بعد عدالت نے کیس خارج کردیا۔

دعا بھٹو نے عدالت میں درخواست جمع کرائی کہ میں نے رہائش ضلع ملیر سے اولڈ کراچی منتقل کردی ہے۔

دعا بھٹو نے درخواست میں کہا کہ رہائش منتقل کرنے کی وجہ سے ضلع ملیر کی کورٹ سے کیس واپس لے رہی ہوں، درخواست واپس لینے کی اجازت دی جائے۔دعا بھٹو نے 25 اکتوبر کو فیملی کورٹ میں خلع کا دعوی دائر کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے