ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ نے چینی جاسوس کو 20 سال سزائے قید سُنا دی

امریکہ نے چین خفیہ ایجنسی کے اہلکار کو 20 سال سزائے قید سُنا دی۔

امریکہ وفاقی عدالت نے مذکورہ اہلکار کو جاسوسی اور تجارتی راز چُرانے کا مجرم قرار دیا ہے۔

سنسناٹی وفاقی عدالت نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ  بیلجئیم کی طرف سے امریکہ کے حوالے کئے گئے ‘یانجن شو ‘کو نومبر 2021 میں عائد کئے گئے الزامات کی وجہ سے سزا سُنا دی گئی ہے۔

‘شُو’ امریکہ کے حوالے کیا گیا  پہلا چینی ایجنٹ ہے۔ اسے چینی انتظامیہ کے لئے امریکہ میں جاسوسی کرنے اور امریکی فرموں کے تجارتی راز  اور پیٹنٹ چُرانے کا قصور وار ٹھہرایا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں