ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات رواں ماہ کے آخر میں ہونے کا امکان

اسلام آباد: پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات رواں ماہ کے آخر میں شروع ہونے کا امکان ہے۔

وزارت خزانہ کا کہنا ملک کے داخلی سیاسی حالات آئی ایم ایف مشن کی آمد میں تاخیر کی وجہ بنے ہیں، حکومت کے مطابق 800 ارب کے اضافی ٹیکسوں کے نفاذ کا کوئی امکان نہیں جبکہ آئی ایم ایف نے جی ڈی پی کو ٹیکس کی شرح کے مطابق بڑھانے پر زور دیا ہے۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات نومبر کے وسط میں ہونے تھے جو اب رواں ماہ کے آخر میں شروع ہونے کا امکان ہے جو 5روز تک جاری رہیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں