English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

نائیجیریا میں پولیس اور فوج کا آپریشن،76افراد رہا کروا لیے

 نائیجر کے صوبہ کادونا میں مسلح جتھوں کے قبضے سے 76افراد کو رہا کروا لیا گیا ، 

صوبہ کادونا پولیس ترجمان کے بیان کے مطابقعلاقے میں  پولیس اور فوج نے مل کر  مسلح جتھوں کے خلاف آپریشن کیا  جس کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت 76افراد کو رہا کروا لیا گیا ہے .

یاد رہے کہ حالیہ دنوں  کے دوران نائیجیریا  کے مختلف علاقوں مین مسلح جتھوں کے علاوہ دہشتگرد تنظیم بوکو حرام کے حملے بڑھتے جا رہے ہیں،گزشتہ سال اسی صوبے میں مسلح حملوں کے دوران 937افراد ہلاک جبکہ 1972اغوا کیے گئے تھے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے