English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

فیفا ورلڈ کپ میں جاپان نے جرمنی کو  اپ سیٹ شکست دے دی

دوحا: فیفا ورلڈ کپ 2022 میں ایک اور بڑا اپ سیٹ ہوا ہے، جاپان نے جرمنی کو دو ایک سے شکست دے دی۔

گروپ ای کے ہونے والے   میچ میں جرمنی نے پہلے ہاف میں جارحانہ کھیل پیش کیا اور جاپان پر دباؤ بناتے ہوئے ایک گول داغ دیا۔

بعد ازاں دوسرے ہاف میں جاپان نے کم بیک کرتے ہوئے جرمنی کے خلاف 2 گول کر کے میچ میں فتح حاصل کر لی۔ جاپان کے آسانا تکوما اور دوہان رٹسونے ایک ایک گول کیا جب کہ جرمنی کا واحد گول لائکے نے کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے