ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 رونالڈو 5فٹبال ورلڈکپ ٹورنامنٹس میں گول سکور کرنے والے دنیا کے پہلے فٹبالر بن گئے

دوحا: قطر میں جاری فیفا فٹبال ورلڈکپ میں پرتگال کے سٹار کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے اہم عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا،

کرسٹیانو رونالڈو 5فٹبال ورلڈکپ ٹورنامنٹس میں گول سکور کرنے والے دنیا کے پہلے فٹبالر بن گئے ہیں،پرتگالی کھلاڑی نے گھانا کے خلاف گول سکور کر کے یہ اعزاز حاصل کیا ہے۔

کرسٹیانو رونالڈو نے 2006میں پہلا ورلڈکپ گول کیا، سپر اسٹار نے 2010،2014،2018اور اب 2022کے ورلڈکپ میں بھی اپنی ٹیم کے لیے گول سکور کردیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں