English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مسلمان طالبعلم سے تعصب اور نفرت کا اظہار کرنے والا پروفیسر معطل

القمر

نئی دہلی:بھارت میں مسلمان طالب علم سے تعصب اور نفرت کا اظہار کرنے والے پروفیسر کو معطل کر دیا گیا،

کرناٹک کی یونیورسٹی میں پروفیسر نے بھری کلاس میں مسلمان طالب علم کو دہشت گرد کہا تھا جس پر کلاس میں موجود ایک طالب علم استاد کو سبق پڑھانے پر مجبور ہوگیا تھا۔

طالب علم نے کہا کہ آپ کو کسی کے مذہب کا مذاق اڑانے کا حق نہیں، بھری کلاس میں دہشت گرد کہہ کر مخاطب کرنے کا کیا مقصد ہے،بعدازاں بھارتی انتظامیہ نے معاملہ سوشل میڈیا پر آنے کے بعد ٹیچر کو معطل کر دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے