ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روس پرایران کی مدد کا الزام: امریکا نے24 کمپنیوں پر پابندی لگادی

واشنگٹن:امریکا نے روسی فوج اور ایران کی مدد کرنے پر 24 کمپنیوں پر پابندی لگادی۔

روسی فوج کی مدد کرنے میں پاکستان اور یو اے ای میں قائم 10کمپنیاں بھی شامل ہیں، امریکی وزارت تجارت کے مطابق یہ کمپنیاں لیٹویا، روس، سنگاپور اور سوئٹزر لینڈ میں بھی ہیں۔

امریکی وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ ان کمپنیوں کے غیر محفوظ کاروبار سے ناقابل قبول خطرات کا خدشہ ہے۔وزارت تجارت نے مزید بتایا کہ یہ کمپنیاں روسی فوج کی مدد، ایرانی الیکٹرک کمپنی کو سپلائی فراہم کرتی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں