English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پنجاب اسمبلی کی تحلیل سے قبل مونس نے عمران خان سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ مانگ لی

لاہور:مسلم لیگ(ق)کے رہنما مونس الہی نے عمران خان سے پنجاب اسمبلی کی تحلیل سے قبل سیٹ ایڈجسٹمنٹ مانگ لی۔ 

رکن قومی اسمبلی مونس الہی نے عمران خان سے ملاقات میں اپنے پتے کھول کر رکھ دئیے ہیں۔ صدر عارف علوی سے ملاقات میں پرویز الہی نے بھی اسمبلیوں کی تحلیل سے پہلے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر زور دیا ہے۔ 

ادھر تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے تصدیق کی کہ(ق)لیگ کو ایڈجسٹ کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے