English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکی، مقبول سیاستدان امام اولو کی سزا کیخلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے

انقرہ:ترکی کے مقبول سیاستدان اور استنبول کے میئر امام اولو کی سزا کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے،

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جمعرات کو ترکی کے ہزاروں شہریوں نے استنبول کے میئر امام اولو کو عدالت کی جانب سے دو سال سے زائد قید اور سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر پابندی کے فیصلے کے خلاف سڑکوں پر نکل کر اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا،اس دوران مظاہرین نے ہاتھوں میں امام لولو کی حمایت میں لکھے پلے کارڈ بھی اٹھا رکھے تھے۔

رپورٹس کے مطابق مظاہروں میں شریک افراد نے حقوق، قانون اور انصاف، اے کے پی کے حساب کا دن بھی جلد آئے گا کے نعرے لگائے اور حکمران جماعت کو امام لولو کی مقبولیت سے خوفزدہ قرار دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے