ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوکرین جنگ: یورپی رہنماوں کا روس پر نئی پابندیوں پر اتفاق

برسلز: یورپی یونین نے یوکرین جنگ کی وجہ سے روس پر نئی پابندیوں پر اتفاق کرلیا ہے۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برسلز میں یورپی یونین کے سربراہ اجلاس میں 200 روسی شہریوں پر پابندیاں لگانے پر اتفاق کیا گیا۔

اجلاس میں کہا گیا کہ یورپی یونین یوکرین کے ساتھ ہے، روس کو اپنے ظلم کی قیمت ادا کرنی ہوگی۔

واضح رہے کہ یوکرین پر حملے کے بعد سے یورپی یونین نے روس پر سخت پابندیاں عائد کر رکھی ہیں، جس میں روس کی معیشت، مالیاتی نظام، مرکزی بینک اور اعلی سرکاری حکام کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں