English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اسمبلی توڑنے کیلئے ہمت چاہیے، عمران بزدل اور جھوٹے ہیں،اختیار ولی

 پشاور:پاکستان مسلم لیگ( ن) خیبر پختونخوا کے ترجمان اختیار ولی نے کہا ہے کہ اسمبلی توڑنے کے لیے ہمت چاہیے، 

عمران بزدل اور جھوٹے انسان ہیں۔اختیار ولی نے اپنے بیان میں مزید کہا ہے کہ دونوں وزرائے اعلی کی موجودگی میں اسمبلیاں نہیں ٹوٹیں تو کبھی نہیں ٹوٹیں گی۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ عمران خان نے جمعے کی تاریخ دے کر یوٹرن لے لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے