ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نواز شریف کی پاکستان آمد سے پہلے عوام کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد: اتحادی حکومت کی جانب سے نواز شریف کی پاکستان واپسی سے قبل عوام کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم کی ملک واپسی سے پہلے حکومت کو پیٹرول 190روپے فی لیٹر کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم نے یہ خصوصی ہدایات وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈرا کو دی ہیں۔

مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق نواز شریف چاہتے ہیں کہ عوام کو بجلی 300 یونٹ تک مفت فراہم کرنے کے ساتھ پیٹرول کی کم از کم قیمت 190 روپے فی لیٹر تک ہونی چاہیے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں