English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اردو کے نامور شاعر الطاف حسین حالی کی 108ویں برسی 31دسمبر کو منائی جائے گی

فیصل آباد:اردو کے نامور شاعر الطاف حسین حالی کی 108ویں برسی 31دسمبر کو منائی جائے گی اس سلسلے میں ادبی حلقوں میں تقریبات منعقد کی جائیں گیاالطاف حسین حالی1837ءکو پانی پت میں پیدا ہوئے انہوں نے بطور شاعر،نقاد،ادیب،سوانح نگار کی حیثیت سے بلند مقام حاصل کیاآپ مرزا غالب کے شاگر تھے۔

الطاف حسین حالی نے کئی مشہور نظمیں لکھیں انہوں نے سر سید احمد خان کی فرمائش پر ”مسدس حالی“ لکھی۔الطاف حسین حالی کو شمس العلماءکا خطاب بھی ملا۔ا

لطاف حسین کی شاعری،مضامین کی لاتعداد کتب شائع ہوئیں۔الطاف حسین حالی31دسمبر 1914ءکو انتقال کر گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے