ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قومی ٹیم کے ہیڈکوچ ثقلین مشتاق بھی فلو کا شکار ہو گئے

کراچی:قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق بھی فلو کا شکار  ہوگئے،

پاکستان کرکٹ بورڈ کے میڈیا منیجر نے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق  کے فلو  میں  مبتلا  ہونے کی تصدیق کی، ثقلین مشتاق وائرل انفیکشن کی وجہ سے  گزشتہ روزاسٹیڈیم نہیں آئے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم اورسلمان آغا بھی وائرل فلو میں مبتلا ہو گئے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں