ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران خان کا حکم ملتے ہی اسمبلی تحلیل کرنے کی درخواست ارسال کردونگا، وزیر اعلیٰ کے پی کے

پشاور: وزیراعلی خیبرپختونخواہ ( کے پی کے ) محمودخان کا کہنا ہے کہ عمران خان کے حکم کا انتظار کر رہا ہوں، حکم ملتے ہی اسمبلی تحلیل کرنےکی ایڈوائس گورنر کو بھیج دوں گا۔

وزیر اعلیٰ کے پی کے نے کہا کہ خیبر پختونخوا اسمبلی کی تحلیل کیلئے ہفتے کو سمری بھیجے جانے کی توقع ہے، ہم ملک میں عوام کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے عملی اقدامات کریں گے۔

انہوں نے کہاکہ  مہنگائی کی وجہ سے عوام پریشان ہوگئی ہے، وفاقی حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں ناکام رہی ہے، الیکشن ہونے کے بعد عوام کو سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں