ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر مملکت کی عمران خان سے ملاقات، سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

Imran Khan

لاہور : صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے سابق وزیراعظم عمران خان سے زمان پارک میں ملاقات کی ہے

،صدر مملکت نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے ساتھ ملاقات میں ملک کی سیاسی صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا

دونوں کے  درمیان ملاقات میں دیگر ملکی معاملات پر بھی بات چیت کی گئی، اس موقع پر صدر عارف علوی نے چیئرمین پی ٹی آئی کی خیریت بھی دریافت کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں