English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

عمران خان کا شیخ رشید سے ٹیلی فونک رابطہ ، خیریت دریافت کی

لاہور:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے ٹیلیفونک رابطے میں ان کی خیریت دریافت کی اور ان کے حوصلے اور جرات مندی کو سراہا۔

شیخ رشید کل دوپہر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے زمان پارک لاہور بھی آئیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے