ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکا، موسم سرما کے طوفان سے 2 ہزار پروازیں منسوخ، 15ہزار تاخیر کا شکار

واشنگٹن:امریکا میں موسم سرما کے طوفان سے 2 ہزار پروازیں منسوخ ہوگئیں جبکہ 15 ہزار تاخیر کا شکار ہوگئیں۔

غیرملکی خبر رساں ا دارے کے مطابق  نیویارک، وسکونسن، الی نوائے، انڈیانا اور مشی گن میں 9 لاکھ سے زائد گھروں اور کاروبار کی بجلی منقطع ہے۔

رپورٹس کے مطابق ایک الگ سسٹم کے باعث کیلی فورنیا میں غیرمعمولی موسم کا سامنا ہے جہاں بیشتر علاقے تیز ہوائوں اور موسم سرما کے طوفان کی وارننگ کے زیر اثر ہیں۔

دوسری جانب اوہائیو ویلی اور جنوبی حصے میں گرمی کی شدت سے نیا رکارڈ بننے کا امکان ہے۔غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق فلوریڈا کے علاقوں میں پارہ 31 سینٹی گریڈ سے اوپر جانے کا امکان ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں