ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 خواتین، بچوں سمیت 137 افغان قیدی جیل سے رہا

 خواتین، بچوں سمیت 137 افغان قیدی جیل سے رہا

کراچی:مقامی جیل سے خواتین اور بچوں سمیت 137 افغان قیدیوں کو رہا کر دیا گیا۔افغان وزارتِ اطلاعات کے مطابق رہائی پانے والے قیدیوں کو چمن کے راستے سے افغانستان پہنچایا جائے گا۔

رہا ہونے والے قیدی کراچی میں امارتِ اسلامیہ کے قونصلیٹ جنرل مولوی سید عبدالجبار کی موجودگی میں 3 بسوں میں سوار ہو کر افغانستان روانہ ہوئے۔

افغان وزارت اطلاعات نے کہا ہے کہ قیدیوں کی رہائی کے لیے اسلام آباد میں واقع افغان سفارت خانے نے کوششیں کی تھیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں