ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بزدلی ظالم کازیور ہے،گرفتاری سے جان کو کوئی خطرہ نہیں ہو سکتا،سعد رفیق

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے ریلوے وہوابازی خواجہ محمد سعد رفیق نے کہا ہے کہ بتایا جا رہا ہے کہ عدالتی وارنٹ پر گرفتاری سے انکار اور مزاحمت ڈوپ ٹیسٹ سے بچنے کیلئے ہے ۔حکومت کھانا رہائش دیگی مگرسپلائی نہیں مل سکتی،گرفتاری سے جان کو کوئی خطرہ نہیں ہو سکتا۔

ان خیالات کااظہار خواجہ سعد رفیق نے بدھ کے روزٹوئٹر پرجاری اپنے بیان میں کیا۔سعد رفیق کا کہنا تھا کہ اسی انتقام کی آگ بجھانے کیلئے مخالف رہنمائوں کو جھوٹے مقدمات میں پھانس کراعلانیہ مہینوں سالوں تک جیلوں میں ڈلوانے والاخود عدالتی حکم پراپنی گرفتاری سے کانپ رہا ہے۔ان کاکہنا تھاکہ بزدلی ظالم کازیور ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں