English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

عمران خان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں، فرخ حبیب

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے دعوی کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اس سے پہلے کسی موقع پر اسلام آباد کے داخلی راستوں کواس طرح بند ہوتا نہیں دیکھا۔ اسلام آباد ٹول پلازہ پر صرف ایک لین سے داخل ہونے کی اجازت دی گئی،پنجاب پولیس کی بھاری نفری ٹول پلازہ کی حدود پر تعینات کی گئی۔

فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ عمران خان کی تمام مقدمات میں حفاظتی ضمانت ہو چکی ہے،یہ عمران خان کو گرفتار نہیں کر سکتے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے