English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مریم نواز کے پی پی 63 گوجرانوالہ سے کاغذات نامزدگی منظور

گوجرانوالہ: پاکستان مسلم لیگ (ن) چیف آرگنائزر و سینئر نائب صدر مریم نواز کے پنجاب اسمبلی  کے حلقے  پی پی 63 گوجرانوالہ سے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے۔

پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی 2 حلقوں سے جمع کرائے گئے ہیں جن میں پی پی173  اور پی پی 63 گوجرانوالہ شامل ہیں۔

مریم نواز کے پی پی 63 گواجرانوالہ سے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے ہیں۔خیال رہے کہ پنجاب اسمبلی کے انتخابات 30 اپریل کو ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے