ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جاپان کے وزیراعظم کی تقریر کے دوران دھماکہ

ٹوکیو : جاپان کے وزیراعظم فومیو کشیدا کی تقریر کے دوران دھماکے کی آواز آنے پر بھگدڑ مچ گئی۔

مقامی میڈیا کے مطابق وکایاما شہر میں جاپانی وزیراعظم کو دھماکے کی آواز کے بعد بندرگاہ سے نکال لیا گیا اور وہ اس واقعے میں محفوظ رہے۔ رپورٹس کے مطابق وزیراعظم کے نزدیک نامعلوم شخص نے پائپ کی طرح کی کوئی چیز پھینکی تھی جسے اسموک بم کہا جارہا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق وزیراعظم پر اسموک بم پھینکنے والے کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور فوری طور پرتحقیقات کا آغازبھی کردیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں