ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

محکمہ موسمیات نے آگاہ کردیا عید کے دن موسم کیسا ہوگا؟

کراچی: پاکستانیوں کیلیےخوشخبری عید الفطر کے موقع پر کراچی سمیت ملک بھر میں موسم خوشگوار رہنے کا امکان ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ موسمیات  کا کہنا ہے کہ  صوبے کے دیگر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

خیال رہے کہ آج تھوڑی گرمی تھی لیکن شہریوں نے سکون کے ساتھ رمضان کے روزے پورے کیے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں