English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

قرض کی حد نہ بڑھائی گئی تو یکم جون تک امریکا دیوالیہ ہو جائیگا، امریکی وزیر خزانہ

القمر

واشنگٹن:امریکی وزیر خزانہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر قرض کی حد نہ بڑھائی گئی تو یکم جون تک امریکا دیوالیہ ہوجائے گا۔

امریکی وزیر خزانہ نے کہا کہ کانگریس قرض کی حد بڑھائے یا حد کو معطل کردے۔

دوسری جانب صدر جوبائیڈن امریکا کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کے لیے 9مئی کو اراکین کانگریس سے ملاقات کریں گے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل  امریکا میں سلیکون ویلی بینک اور سگنیچر بینک دیوالیہ ہوچکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے