ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نگران وزیراعلی پنجاب کا راجن پور میں ایک ہی خاندان کے4 افراد کے قتل کا نوٹس

لاہور:نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے راجن پورمیں ایک ہی خاندان کے4 افراد کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔ 

نگران وزیراعلی پنجاب نے آرپی او ڈیرہ غازی خان سے رپورٹ طلب کرلی، محسن نقوی نے ملزمان کی فی الفور گرفتاری کا حکم دیدیا۔ 

محسن نقوی نے ہدایت دیتے ہوئے کہا ملزمان کو قانون کی گرفت میں لاکرمتاثرہ خاندان کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں