ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روس کا آئی سی سی جج کو اپنے مطلوب افراد میں شامل کرنا تشویشناک ہے، رکن ممالک

ماسکو:بین الاقوامی فوجداری عدالت کے رکن ممالک نے کہا ہے کہ وہ روس کی طرف سے عدالتی استغاثہ اور متعدد ججوں کو اپنے مطلوب افراد کی فہرست میں شامل کرنے کے فیصلے پرشدید فکر مندہیں۔

میڈیارپورٹس کے مطابق آئی سی سی کے برطانوی پراسیکیوٹر کریم خان کو روسی وزارت داخلہ کی مطلوبہ فہرست میں شامل کر دیا گیا تھا۔

عدالت کے انتظامی نگرانی کے ادارے آئی سی سی کی اسمبلی آف سٹیٹس پارٹیز کی صدارت نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ان دھمکیوں کی کارروائیوں اور کمیشن کی تحقیقات، منظوری اور روک تھام کے لیے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے مینڈیٹ کو نقصان پہنچانے کی ناقابل قبول کوششوں پر افسوس ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں