ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایران نے 2 ہزار کلومیٹر تک مار کرنیوالا بیلسٹک میزائل بنا لیا

تہران:ایران نے 2 ہزار کلو میٹر تک مار کرنے والا بیلسٹک میزائل خیبر بنا لیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بیلسٹک میزائل خیبر کی آج ایک تقریب میں رونمائی کی گئی۔بیلسٹک میزائل خیبر 1500 کلو وار ہیڈز لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

ایرانی میڈیا کا کہنا تھا کہ نیا بیلسٹک میزائل خیبر ایرانی ایرو اسپیس انڈسٹریز آرگنائزیشن نے بنایا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں