ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاہور،ماڈل ٹاون کچہری کے سامنے وکلا چیمبرزمیں  آتشزدگی 

 لاہور کی ماڈل ٹاون کچہری کے سامنے آتشزدگی کا واقعہ ،وکلا کے چالیس سے زائد چیمبرز جل کر خاکستر ہوگئے ۔ 

لاہور میں ماڈل ٹان کچہری کیسامنے وکلا چیمبرزمیں صبح سویرے آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ کیسز کی اہم فائلیں بھی جل کر راکھ بن گئیں۔ 

فیملی،سول نوعیت کی عدالتی فائلیں جل گئیں ،وکلا نے چیمبر میں لگنے والی آگ کی تحقیات کا مطالبہ کردیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں