اسلام آباد: پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں 12 جون پیر سے بجٹ 2023-24 پر بحث شروع ہو گی۔
سینیٹ کا اجلاس 2 دن کے وقفے کے بعد پیر کی سہ پہر 3 بجے جب کہ قومی اسمبلی کا اجلاس شام 4 بجے ہو گا۔
پارلیمانی رہنماوں سے بجٹ میں اظہار خیال کرنے والے ارکان کے نام طلب کر لیے گئے ہیں ۔
وزارت خزانہ کے کی ٹیم کو دونوں ایوانوں میں بجٹ پر تجاویز کے اندراج کے لیے تعینات کر دیا گیا ہے سینئر افسران شامل ہیں۔
