English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

22 جون کو سال کا طویل ترین دن جبکہ مختصر ترین رات ہو گی

القمر

اسلام  آباد:22جون کو سال کا طویل ترین دن جبکہ مختصر ترین رات ہو گی۔

ماہرین فلکیات کے مطابق22جون2023ء کو سال کا طویل ترین دن جبکہ مختصر ترین رات ہو گی ,اس روز دن کا دورانیہ تقریباً 14گھنٹے جبکہ رات10گھنٹوں کی ہو گی۔

یکم جولائی کے بعد دن کا دورانیہ بتدریج کم ہو نا شروع ہو جاتا ہے اور 22ستمبر کو دن اور رات کا دورانیہ تقریباً برابر ہوتا ہے جبکہ اس کے بعد راتوں کے دورانیے میں اضافہ اور دن کا دورانیہ مختصر ہونا شروع ہو جاتا ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے