English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

انڈونیشیا نے تیل کی غیر قانونی ترسیل کے شبے میں ایران کا آئل ٹینکر پکڑ لیا

القمر

جکارتہ:انڈونیشیا نے تیل کی غیر قانونی ترسیل کے شبے میں ایران کا آئل ٹینکر پکڑ لیا۔ جس میں دو لاکھ تہتر ہزارٹن خام تیل موجود ہے۔ 

انڈونیشیا کے کوسٹ گارڈ کا کہنا ہے۔ارمان ایک سو چودہ نام کا بحری جہاز بغیر اجازت کسی دوسرے بحری جہاز میں تیل منتقل کر رہا تھا۔جب اسے قبضے میں لیا گیا۔ 

اس سے قبل پچیس جنوری دو ہزاراکیس کو بھی انڈونیشیا نے ایرانی بحری جہاز حراست میں لیا تھا۔ اور تقریباچار ماہ بعد اسے چھوڑا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے