English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سعودی ولی عہد سے امریکی قومی سلامتی کے مشیر کی ملاقات

ریاض:سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان کی ملاقات ہوئی۔ 

دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں مختلف شعبوں میں اسٹریٹجک تعلقات اور انہیں مضبوط بنانے کی تدابیر کا جائزہ لیا گیا۔

اس موقع پر باہمی دلچسپی، علاقائی و بین الاقوامی صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے