ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاہور سے اڑان بھرنے والے نجی ائیرلائن کے طیارے میں خرابی

کراچی:لاہور سے اڑان بھر نے والے  نجی ائیرلائن کے طیارے میں دوران پرواز خرابی ہوگئی۔ 

طیارے میں خرابی کی نشاندہی کے بعد ایک گھنٹے کی پرواز کے بعد طیارے کو  واپس لاہور کے ائیرپورٹ پر اتار لیا گیا۔

ترجمان نجی ائیرلائن  نے کہا کہ دوران پرواز طیارے کے ہیڈرولک سسٹم میں خرابی ہوگئی تھی تاہم طیارہ تبدیل کرکے پرواز کچھ دیر میں لاہور سے روانہ کردی جائے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں