ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سوڈان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مشرقی سیکٹر میں فضائی حدود کھول دی

سوڈان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مشرقی سیکٹر میں فضائی حدود کھول دی

خرطوم:سوڈان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملک کے مشرقی سیکٹر میں فضائی ٹریفک کے لیے فضائی حدود بحال کردی۔

خرطوم بین الاقوامی ہوائی اڈے کی انتظامیہ کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سوڈانی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملک کے مشرقی سیکٹر میں فضائی ٹریفک کے لیے فضائی حدود کھولنے کا نوٹس جاری کر دیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ اتھارٹی نے مشرقی شہر پورٹ سوڈان میں ایک متبادل فضائی نیوی گیشن سنٹر شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں