ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نگران وزیر اعلیٰ سندھ سے برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر کی ملاقات،دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

کراچی:نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر سے برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر مس سارہ مونی کی ملاقات ملاقات میں دو طرفہ تعلقات پر بات چیت کی۔

 ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ ملاقات میں سیلاب کے بعد زراعت کی بحالی پر بات چیت کی گئی ،حکومت زراعت کی بحالی پر کام کر رہی ہے۔

ترجمان کے مطابق پرانی عمارتوں کی بحالی پر گفتگو کی گئی،سیلاب کی بات تعلیمی سرگرمیوں کی بحالی پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ،بارشوں میں متاثر ہونے والے اسکول کی عمارتوں کی تعمیرنو کرنے کا منصوبہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ پر بھی گفتگو کی گئی، سندھ حکومت پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ میں بہترین کام کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں