ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لیبیا میں سیلاب سے 3 ہزار 958 اموات، 9 ہزار سے زائد افراد لاپتا

نیویارک: اقوام متحدہ کے دفتر رابطہ برائے انسانی امور نے لیبیا میں سیلاب سے اموات کے نئے اعدادو شمار جاری کردیے۔

نئے اعدادو شمار کے مطابق لیبیا میں سیلاب سے 3ہزار 958اموات ہوئیں جب کہ 9ہزار سے زائد افراد لاپتا ہیں۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نائب ترجمان فرحان حق کا کہنا ہے کہ  یہ اعدادو شمار عالمی ادارہ صحت کی جانب سے تصدیق شدہ ہیں۔ سانحات میں اموات کی تعداد اوپر نیچے ہو سکتی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں