English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

توشہ خانہ ریفرنس:یوسف رضا گیلانی کیخلاف سماعت بغیرکارروائی کے ملتوی

القمر

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی۔

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی رخصت کے باعث سماعت ملتوی کی گئی۔عدالت نے یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس پر سماعت 20 نومبر تک ملتوی کی ہے۔

واضح رہے کہ احتساب عدالت نے ذاتی حیثیت میں یوسف رضا گیلانی کو طلب کر رکھا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے