English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پہلے نمبرپر آگیا

القمر

لاہور کو دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر قرار دے دیا گیا، جبکہ بھارتی شہر نئی دہلی کو دوسرے نبمر پرقرار دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں اسموگ کا اثر برقرار ہے،صبح سویرے ہی شہر کے بیشتر علاقوں میں ایئر کوالٹی انڈیکس کی شرح تین سو سے تجاوز کر گئی،شہر کے مختلف علاقوں میں فضائی آلودگی کی شرح 300 سے زیادہ ہو گئی۔

ائیرکوالٹی انڈیکس کی شرح اپر مال کینال روڈ پر سب سے زیادہ 393 رہی جبکہ مال روڑ پر ماحولیاتی آلودگی کی شرح 340 ہوگئی،گلبرگ میں 379، پولو گرانڈ کینٹ میں306 ریکارڈ کی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے