ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کیپٹن (ر)صفدر اشتعال انگیز تقاریر اور بغاوت کے مقدمے سے بری

گوجرانوالہ: عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو اشتعال انگیز تقاریر اور بغاوت کے مقدمے سے بری کر دیا ہے۔

جوڈیشل مجسٹریٹ فیصل الاسلام نے کیپٹن (ر)صفدر پر بغاوت کے کیس کی سماعت کے دوران فیصلہ سنایا۔عدالت نے مقدمے میں ملوث دوسرے ملزم سابق لیگی ایم پی اے عمران خالد بٹ کو بھی بری کر دیا۔

واضح رہے کہ کیپٹن(ر)صفدر پر مقدمہ 3 اکتوبر 2020 کو درج کیا گیا تھا، ان پر ایف آئی آر میں اشتعال انگیز تقاریر اور بغاوت کا الزام تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں