ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جوبائیڈن کی دعوت پر چینی صدر شی جن پنگ امریکا پہنچ گئے

بیجنگ:چائنہ کے صدر شی جن پنگ اپنے امریکی ہم منصب جوبائیڈن کی دعوت پر امریکا پہنچ گئے۔

چینی میڈیا کے مطابق صدر جوبائیڈن کی دورے کی دعوت پر امریکا پہنچنے والے چینی صدر سان فرانسسکو میں 30ویں ایشیا پیسیفک اکنامک کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

اپنے دورہ امریکا کے دوران صدرشی جن پنگ امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات بھی کریں گے، ملاقات کے دوران چین اور امریکا تعلقات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں